Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: ملک بھر میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید چالیس پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 167 روپے 23 پیسے سے بڑھ کر 167 روپے 63 پیسے ہو گئی ہے۔

دوسری طرف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 188.56 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 46729.96 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کربند ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.