Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، نصراللہ زیرے سمیت70افراد کے خلاف مقدمہ درج

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ  : پشتونخوامیپ کے رکن اسمبلی نصراللہ زیرے سمیت 70 افراد کے خلاف کوروناایس او پیز کی خلاف ورزی اور قومی شاہرہ کی احتجاج کے دوران بندش پر مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے مورخہ 5ستمبر کو کوئٹہ کے نواحی علاقے سبی روڈ پرمانگی ڈیم واقعہ کیخلاف آل پارٹیز کی جانب سے دی جانے والی پہیہ جام ہڑتال کے دوران قومی شاہراہ بند کرنے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر رکن اسمبلی اپوزیشن رہنما نصراللہ زیرے سمیت70افراد کے خلاف نیو سریاب تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا مقدمہ پولیس کی مدعیت مین درج کیا گیا ہے مقدمہ میں 341/153/265/269 سمیت دیگر دفعات شامل کیں گئیں ہیں تاہم اب تک اس مقدمہ میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.