Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاک قطر جنرل تکافل کاپاک وہیلزڈاٹ کام کے ساتھ معاہدہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر) معاہدے پر پاک قطر جنرل تکافل کے کنٹری ہیڈ مارکیٹنگ محمود ارشد اور پاک وہیلز ڈاٹ کام کے چیئرمین سنیل سرفراز منج نے دستخط کیے ۔ محمود ارشد نے کہاکہ پاک وہیلز ڈاٹ کام کے ساتھ شراکت داری اعزاز ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.