Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عائشہ عمرکی اپنی تصویرپرمداحوں کوتنقید کرنے کی دعوت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی: اداکارہ و ماڈل عائشہ عمرکا کہنا ہے کہ مداح انہیں کم ترسمجھیں گے بھی تو انہیں مزہ آئے گا۔

اداکارہ وماڈل عائشہ عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک تصویرشیئر کی جس میں ان کے لباس پرمداحوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اداکارہ نے خود بھی اپنی تصویرکے کیپشن میں لکھا کہ مداح اس تصویرپرانہیں کم تربھی سمجھیں گے تو انہیں برا نہیں لگے گا بلکہ انہیں مزہ آئے گا۔

تاہم سوشل میڈیا ان کی شیئرکرائی گئی تصویرپرخوب تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک صارف نے کہا کہ دوسری انڈسٹری کی اداکاراؤں پرتنقید کرنے والے پہلے خود اپنی اداکاراؤں کودیکھیں جب کہ کئی صارفین نے عائشہ عمرکو تہذیب کا سبق بھی پڑھایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.