Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

برمنگھم ، چاقو حملوں کے الزام میں ایک شخص گرفتار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چاقو حملوں کے تناظر میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا، گزشتہ روز چار مختلف مقامات پر کئے گئے حملوں میں ایک شخص ہلاک، 7 افراد زخمی ہو گئے تھے۔

پولیس کے مطابق27 سالہ مشتبہ شخص کو پیر کی صبح برمنگھم کے علاقے سیلی اوک سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے ان حملوں کو کسی گینگ کی کارروائی یا دہشت گردی سے منسلک قرار نہیں دیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز برمنگھم میں دو گھنٹوں کے دوران چار مقامات پر چاقو سے حملہ کیا گیا اور ان تمام واقعات کا آپس میں تعلق تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.