Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:   روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگی، امریکی کرنسی کی قدر 10 پیسے بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے، عالمی سطح پر امریکی کرنسی کی تنزلی اور ملک میں بہتر معاشی اعشاریوں کے باعث روپیہ بہتری کی طرف جانب گامزن تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 165 روپے 77 پیسے کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.