Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بارشوں سے روئی کی فصل متاثر، بھاؤسیزن کی بلندسطح پر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : مسلسل بارشوں سے روئی کی فصل متاثر ہوئی ہے جس کے نتیجے میں روئی کا فی من بھاؤ 300 تا 350 روپے کے نمایاں اضافے سے 9300 روپے کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے جب کہ خراب کوالٹی کی وجہ سے ملوں نے خریداری کم کردی ہے.دوسری جانب ٹیکسٹائل کے بڑے گروپوں نے روئی کی درآمد بڑھادی ہے ۔سندھ میں کپاس کی کوالٹی خراب ہونے کی وجہ سے ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز نے پنجاب کی روئی خریدنے میں دلچسپی بڑھادی جسکی وجہ سے پنجاب میں روئی کا بھاؤ فی من 9300 روپے کی سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.