Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئی ایک کردارکسی بھی فنکار کو امرکر دیتاہے :ریشم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ کوئی ایک کردارکسی بھی فنکار کو امرکر دیتاہے ، کسی بھی کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھانا پڑتا ہے اور بعض اوقات کردار نبھانے کیلئے آپ کو اپنی ذات اور مزاج کی نفی بھی کرنا پڑتی ہے ۔ ریشم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بہت سے فنکارایسے ہیں جوسینکڑوں فلموں اورڈراموں میں کردار نبھا چکے ہیں لیکن انہیں صرف ایک کردار کی نسبت سے شہرت ملی اوراس کا باربار ذکر کیا جاتا ہے ،اسے ہی امرہونا کہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ فنکار کو کسی پراجیکٹ میں کام کی پیشکش ہو تو وہ بلاوجہ اسے رد نہیں کرسکتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.