Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

یاسر حسین ترک اداکاروں کو عالمی کچرا کہہ کر پھنس گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور،کراچی : اداکار یاسر حسین کو ترک اداکاروں کو ’’عالمی کچرا ‘‘کہنامہنگا پڑگیا ،انہوں نے سوشل میڈیا پر ترک ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی ‘‘کے کرداروں سے مماثل نوجوانوں کی تصویر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’’ان کو کوئی نہیں پوچھے گا کیونکہ گھر کی مرغی دال برابر اور باہر کا کچرا بھی مال برابر‘‘۔یاسر حسین کی اس پوسٹ پراداکارہ انوشے اشرف نے کھری کھری سناتے ہوئے کہاکہ کوئی کچرا نہیں ہوتا ،دوسروں کی عزت کرناسیکھیں۔یاسر نے اس ردعمل پر جواب در جواب کا سلسلہ شروع کردیا اور دونوں میں اچھی خاصی نوک جھونک ہوگئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.