Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا سے نظام زندگی متاثر،رواں سال انتہائی بوررہا:سونیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: اداکارہ سونیا حسین بخاری نے سال 2020کو انتہائی بور قرار دیا ،ان کا کہناہے کہ رواں سال کھانے پینے ،موبائل فون استعمال کرنے اور سونے میں گزر گیا،کورونا وائرس کی وبا نے نظام زندگی کو بے حد متاثر کیا ۔سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر ایک کارٹون ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک بلی موبائل فون استعمال کرتے ،کھانا کھاتے ،جوس پیتے اور سوتے ہوئے نظر آرہی ہے ۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ کورونا وائرس سے احتیاط اب بھی ضروری ہے ،اس وبا کے ختم ہونے کے بعد ہی معمولات زندگی پوری طرح بحال ہوسکیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.