Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چین نے لداخ میں پنگوگ سو جھیل سیاحوں کیلئے کھول دی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی :مودی سرکارکے دعوے ہوا میں اڑگئے ،چین نے لداخ میں بھارتی فوج کی بھرپور پٹائی کے بعدجھیل پنگوگ سو کو سیاحوں کیلئے کھول دیا.ھارتی ٹی وی کے مطابق اسی جھیل کے جنوبی کنارے پر گزشتہ ہفتے دوبار بھارت اور چینی فوج کی جھڑپیں ہوئیں۔بھارت اسی جھیل پر ملکیت کا دعویٰ کرتاہے لیکن چین نے اس کشیدگی کے باوجود جھیل کو سیاحوں کیلئے کھول دیا۔ادھر چینی اخبار گلوبل ٹائمز نے اپنے اداریے میں کہاکہ چین اور بھارت کے وزرائے خارجہ کی ملاقات 10ستمبر کو ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.