Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

غیبت کورونا سے زیادہ مہلک

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

روم : پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ غیبت کورونا وائرس سے زیادہ مہلک بیماری ہے.اپنے ہفتہ وار خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ تمام بھائی اور بہنیں کوشش کریں کہ غیبت نہ کریں ،اس کو رومن کیتھولک چرچ کو تقسیم کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ یہ ہمیشہ دوسروں کے بارے میں بری چیزیں کہتا ہے کیونکہ یہ جھوٹا ہے ،جو چرچ کو تقسیم کرنے کی کوشش کرتاہے ۔اگر کوئی غلطی کرتاہے تودوسرے اس پر خاموش رہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.