Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے والے ملک سے تعلقات ختم :فلسطین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

غزہ : فلسطین نے کہاہے کہ جس ملک نے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولا ا س سے تعلقات ختم کردیں گے.فلسطینی عہدیدار سائب ارکات نے کہا کہ ہم تمام ممالک پر زور دیتے ہیں کہ وہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور عالمی قوانین پر کاربند رہیں۔انہوں نے کہا کہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھول کر عالمی قوانین کی خلاف و رزی مضبوطی نہیں کمزوری کی نشانی ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.