Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارتی فوج اپنے ہی عوام کیخلاف برسرپیکارہے :ارون دھتی رائے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی :بھارتی دانشور ارون دھتی رائے بھی بھارتی جارحیت کے خلاف بول پڑیں.نئی دہلی ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت نے ا پنے ہی عوام کے خلاف جنگ برپا کررکھی ہے ۔ بھارت نے آزادی کے فوری بعد کشمیر، حیدرآباد، منی پور اور میسورام جیسے علاقوں میں مسلمانوں اور قبا ئلیوں کے خلاف جنگ کا آغاز کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے اپنے عوام کے خلاف فوج نہیں اتاری جبکہ جمہوریت کے دعویدار بھارت نے ا پنے عوام کے خلاف فوج اتاری۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.