Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔

نیپرا نے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سی پی پی اے نے 84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، فیصلے کا اطلاق صرف جون کے مہینے کے بلوں پر ہوگا، 300 تک یونٹ استعمال کرنے والے، لائف لائن اور زرعی صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.