Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گورنر بلوچستان کا اظہار افسوس

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی کا گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں جان بحق اور زخمی ہونے والے افراد پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

گورنر یاسین زئی نے ٹرین حادثے میں جان بحق ہونے والوں کیلئے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی.
اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو صبر اور یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے . گورنر بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.