Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت نے آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : وفاقی حکومت نے موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا۔ آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جب کہ ایڈیشنل آئی جی خالد محمود کو آئی جی موٹروے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سابق آئی جی موٹروے انعام غنی کو اسٹیبشلمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور  میں انعام غنی آئی  جی پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.