Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لاہور میں پیاز کی قیمت نے شہریوں کے آنسو نکال دیے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : لاہور میں پیاز کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی اور  مارکیٹ میں پیاز 200 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا جب کہ پیاز کا سرکاری ریٹ 95 روپے فی کلو مقرر ہے۔

لاہور میں پیاز خریدنے والے شہریوں کا کہنا ہےکہ پیاز سالن کے لیے سب سے ضروری چیز ہے لیکن اتنا مہنگا خریدنا ممکن نہیں۔

دوسری جانب سبزی فروشوں نے روایتی بہانے بناتے ہوئے کہا کہ عید پر منڈی بند ہے جس کی وجہ سے پیاز  کی سپلائی متاثر ہے۔

علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر لاہور نے منڈیوں کا دورہ کیا اور پیاز کی قیمت کنٹرول کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ان کا کہنا تھا کہ پیاز کی نیلامی کی مانیٹرنگ سخت کرنے سے قیمت کم ہو جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.