Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نیپرا نے بجلی 64 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 0.6416 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

نیپرا نے فروری کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں  64 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے،اور  اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو 0.6573 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، اتھارٹی نے 30مارچ 2021 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی، اور 64 پیسے فی یونٹ کی منظوری دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.