Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ایران کیساتھ جوہری مذاکرات بحال ہو چکے، امریکا غیر قانونی پابندیاں ہٹائے، چین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیجنگ : چین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات بحال ہو چکے ہیں، امریکا ایران پر لگائی گئی غیر قانونی پابندیاں ہٹا دے۔

چینی سفیر نے ویانا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو فوری طور ایران پر لگائی گئی غیر قانوی پابندیاں ختم کر دینی چاہئیں۔ آسٹریا کےشہر ویانا میں ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات میں چین کے علاوہ فرانس، جرمنی اور روس کے سفارتکاروں نے شرکت کی۔ امریکا کے ساتھ ایران کے براہ راست مذاکرات نہیں ہوئے تاہم امریکی صدر جوبائیڈن نے جوہری معاہدے میں دوبارہ شریک ہونے کا عندیہ دیا ہے۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.