Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا کاپھیلاؤ روکنے کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر 25 اپریل تک پابندی : بلوچستان حکومت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان حکومت نے کورونا کاپھیلاؤ روکنے کیلئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر 25 اپریل تک پابندی لگادی

پابندی ہفتے میں صرف دو دن ہفتہ اور اتوار کو ہوگئ

پابندی کا اطلاق مال بردار گاڑیوں،میڈیکل اورایمرجنسی میں سفر کرنے والوں پر نہیں ہوگا

شادی ہالز کو بھی 20 اپریل تک بند کرنے کا حکم

محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے نوٹیفیکشن جاری کردیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.