Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

خودکو کبھی بہترین اداکار نہیں سمجھا :عمران اشرف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر شائقین ان کے کام کو پسندکرتے ہیں تو یہ ان کی اپنے کام پر کی گئی محنت کا صلہ ہے اور انہوں نے کبھی خود کو باصلاحیت اداکار نہیں سمجھا نہ کبھی اپنے کام سے مطمئن ہوئے ہیں کیونکہ جب وہ اپنے کام سے مطمئن ہو گئے تووہ مزیدکچھ نہیں سیکھ سکیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک اداکار میں جتنا سیکھنے کی جستجو ہوگی وہ اس کے کام کو اتنا ہی نکھارے گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.