Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کیرئیر کی سب سے بڑی افواہ عامرخان کیساتھ فلم کی تھی:سنبل اقبال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ انہیں کیریئر میں اپنے متعلق بہت کم افواہوں کاسامنا کرنا پڑا ہے لیکن ایک افواہ پر انہیں بہت حیرت ہوئی جو بالی ووڈ اداکار عامر خان کے ساتھ فلم کرنے بارے تھی ۔ انہوں نے کہا کہ جب انہیں اس افواہ بارے معلوم ہوا تو انہیں پہلے بہت تشویش ہوئی لیکن پھر بعد میں وہ اس افواہ سے بہت لطف اندوز ہوئیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.