Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارت سے کپاس کی درآمدپر غورکیا جائے ،میاں زاہد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :   جس پر غور کیا جائے ،اگر یہ مطالبہ مان لیاجائے تو ٹیکسٹائل شعبہ کیلئے آرڈرز کی بروقت تکمیل ممکن ہو جائے گی ۔ کاروباری برادری سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں کپاس کی قلت ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے خطرہ بن چکی ہے اس لیے اس کی بلا تاخیر درآمد شروع کی جائے ،پاکستان کیلئے بھارت کپاس کے حصول کا سب سے سستا ذریعہ ہے جسے سیاسی کشیدگی کی وجہ سے نظر انداز کیا جا رہا ہے ، اس لیے افغانستان اور وسط ایشیاء سے طورخم کے راستے کپاس درآمد کرنے کی اجازت دی جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.