Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

محنت کرناپڑتی ہے ،کامیابی پلیٹ میں سجا کرنہیں ملتی :ماریہ واسطی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  اداکارہ وگلوکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ کامیابی کبھی بھی پلیٹ میں سجاکر نہیں ملتی بلکہ اس کیلئے محنت کرنا پڑتی ہے ،کسی کو تھوڑی اور کسی کو زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے لیکن اس کے بغیر منزل کا حصول ممکن نہیں ۔ ماریہ واسطی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انسان کو محنت کرنے کے ساتھ ہر پہلو پر غور کرنا چا ہئے ا ور اپنی توانائیوں کا درست انداز میں استعمال کرنا چاہئے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.