Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سعودی صحرا پر موٹر ریلی کا انعقاد، یاسر سائیدن نے میدان مار لیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض  : سعودی صحرا پر موٹر ریلی کا انعقاد ہوا، میزبان ملک کے ڈرائیور یاسر سائیدن نے میدان مار لیا، انہوں نے مقررہ فاصلہ تیرہ منٹ اڑتیس سیکنڈ میں طے کیا۔

ساحلی ٹریک پر سعودی موٹر ریلی کے انعقاد نے ایونٹ کو پرکشش بنا دیا، صحرائی دھول اور سمندری ہواؤں نے ڈرائیورز کے لیے مشن امپوسبل بنائے رکھا، دنیا بھر کے ڈرائیورز نے اپنی مہارتیں دکھائیں، رفتار، کنٹرول اور منزل پر بروقت پہنچنے کے مشن سے مقابلہ دلچسپ بن گیا جس سے دیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوئے۔

سعودیہ کے یاسر سائیدن اور ان کے روسی ساتھی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، انہوں نے مقررہ فاصلہ تیرہ منٹ اور اڑتیس سیکنڈ میں طے کر کے ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.