Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

لاہورکےمختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈتک رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصدریکارڈ کیا گیا، مغربی ہواؤں سےدرجہ حرارت میں معمولی کمی، ہوئی۔ وادی کوئٹہ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج صبح ریکارڈ کیے جانے والے درجہ حرارت کے مطابق کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

زیارت 5 ، قلات7 ، سبی 14 ، نوکنڈی 16 جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.