Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شرجیل خان عمدہ کارکردگی پر قومی ٹیم میں واپسی کے خواہاں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ابوظہبی :   ٹی ٹین لیگ میں ٹیم ابوظہبی کیخلاف تیسری پوزیشن کا میچ ہارنے والی سائید قلندرز کی نمائندگی کرنے والے شرجیل خان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹین آسان کرکٹ نہیں جس میں مختصر اور تیز فارمیٹ ہونے کی وجہ سے سوچنے کا وقت کم ملتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.