Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

دھوکہ دہی کیس ،میرا کو عدالت میں جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  سول کورٹ میں اداکارہ میرا کے خلاف دھوکہ دہی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں انہیں اگلی سماعت پر جواب دینے کا موقع فراہم کیا گیا۔عدالت نے اگلی سماعت 17 فروری تک ملتوی کردی، اُن پر دھوکہ دہی کے ذریعے گھر نام کرنے کا کیس زیر سماعت ہے ۔درخواست گزارتسلیم کوثر نے عدالت کے روبرو کہا ہے کہ اداکارہ میرا نے ڈیفنس میں دھوکہ دہی سے میرا گھر اپنے نام کرایا ہے ، اس لئے عدالت اداکارہ کے کاغذات کالعدم قرار دے کرانصاف کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.