Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

زویا ناصر کے جرمن دوست بیتزمان کا قبول اسلام

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک ) سکرپٹ رائٹر ناصرادیب کی بیٹی اور اداکارہ زویا ناصر کے جرمن دوست کرسچن بیتزمان نے اسلام قبول کر لیا ،زویا کے دوست نے سوشل میڈیا پر پیغام میں تمام مداحوں کو اسلام قبول کرنے کے بارے میں خوشخبری سنائی اوراپنی تصاویربھی شیئرکیں ۔ بیتزمان نے کہا کہ ان کے اسلام قبول کرنے کے سارے عمل میں ان کی دوست زویا ناصر ان کے ہمراہ رہیں اور انہوں نے اس عمل میں میرا بہت ساتھ دیا اور حوصلہ افزائی کی۔کرسچن بیتزمان کے مداحوں کی طرف سے اسلام قبول کرنے پر ان کیلئے مبارکبادیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.