Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سلیکٹڈ حکومت کا خاتمہ 31جنوری سے قبل ہو جائے گا‘مولانا عبدالواسع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(اے این این) جمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع اور صوبائی جنرل سیکرٹری آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے دن گنے جا چکے ہےں 31جنوری سے قبل سلیکٹڈ حکومت کا خاتمہ ہو جائے گاسلیکٹڈ وزےراعظم ہر معاملے پر ےوٹرن لے کر ملک عوام کو بےوقوف بنانے کی کوشش کررہے ہےں13جنوری کو لورالائی مےں پی ڈی اےم کے زےر اہتمام بڑا جلسہ ہوگا ‘پاکستانی قوم لاوارث بن چکی ہے، حکمران ترقی کا مطلب بنی گالہ کی خوشحالی سمجھتے ہیںسلےکٹڈ وزےراعظم اقتدار سے قبل جو دعوے کےے تھے اب اقتدار ملنے کے بعد تمام وعدے بھول گئے جب کسی کے پاس کسی کی تعزےت کے لئے وقت نہےں ہے وہ ملک کے حکمران کےسے ہوسکتے ہےں ‘ان خےالات کا اظہار انہوں نے پشےن ‘قلعہ عبداللہ مےں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی بعد مےں ضلع پشےن مےں ضلعی مجلس عاملہ اور سنےئر ساتھےوں سے بات چےت کرتے ہوئے کےا‘ ‘ انہوں نے کہاکہ جمعےت علماءاسلام اور پی ڈی اےم مےں شامل جماعتوں نے بنوں مےں کامےاب جلسہ کرکے حکمرانوں کے اوسطان خطا ہو گئے جس کی وجہ سے سلےکٹڈ حکومت کے ترجمان کامےاب جلسے سے خفائف ہو کر جھوٹے بےان کا سہا را لے کر اپنی سلےکٹڈ حکومت کو بچانے کی کوشش کررہے ہےں انہوں نے کہاکہ اب بھی سلےکٹڈ حکومت کے پاس موقع ہے کہ وہ 31جنوری سے قبل مستعفی ہو جائے ورنہ اسلام آباد جا کر لانگ مارچ کے ذرےعے ان کو زبردستی اقتدار سے بے دخل کرےں گے10جنوری کو نصےرآباد ‘ 13جنوری کو لورالائی اور17جنوری کو چمن مےں جلسے ہوں گے اور جلسے کی تےارےاں کی جارہی ہے اور ےہ بلوچستان کی تارےخ مےں سب سے بڑا جلسہ ہوگا جلسے سے پی ڈی اےم کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمن سمےت تمام قائدےن خطا ب کرےں گے ‘مولانا عبدالواسع نے کہاکہ ہزارہ برادری سے ساتھ یہ ظلم بہت عرصے سے ہورہا ہے، لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں سڑک پررکھ کر بیٹھے ہیں، ان کے دکھوں اور زخموں کا مداوا نہیں ہوسکتا‘ ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے لیکن حکومت بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے، سانحہ مچھ پر پوری قوم سوگوار ہے، اس معاملے پر سیاست نہیں کرنا چاہتی‘سانحہ مچھ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، بیگناہ مزدروں کا بہیمانہ قتل کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.