Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سانحہ مچھ میں غفلت برتنے والے تمام محکموں کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کویٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

کویٹہ: اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو، مشیر محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی، مشیر کھیل وثقافت عبدالخالق ہزارہ، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محترمہ بشریٰ رند، چیف سیکریٹری بلوچستان فضیل اصغر, ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی، کمشنر کویٹہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک

کویٹہ: اجلاس کو چیف سیکریٹری بلوچستان کی سانحہ مچھ کی بعد کی صورتحال اور ہزارہ برادری کے دھرنے سے متعلق تفصیلی بریفنگ

کویٹہ: سانحہ مچھ میں 7 جابحق ہونے والے مزدور افغان شہری ہیں جن میں سے 3 شہریوں کی میتوں کی حوالگی سے متعلق افغانستان کی حکومت نے حکومت پاکستان سے رابط کیا ہے۔ اجلاس کو بریفنگ

کویٹہ: ‏اجلاس میں سانحہ مچھ میں غفلت برتنے والے تمام محکموں کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ

کویٹہ وزیراعلی بلوچستان کی فوری طور پر جوائنٹ انویسٹی گیشن کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

کویٹہ: وزیراعلی کا کول فیلڈ میں کام کرنے والے مزدوروں کا محکمہ مائنز اور لیبر کی جانب سے مناسب ڈیٹا مرتب نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار

Leave A Reply

Your email address will not be published.