کوئٹہ میں موسم شدید سرد محکمہ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں سردی میں مزید اضافے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے،پی ڈی ایم اے
کوئٹہ: سردی سے بچنے کے لئے شہری گرم کپڑوں کا استعمال جبکہ غیر ضروری گھروں سے نکلنے سے اجتناب کریں،پی ڈی ایم اے
کوئٹہ: پی ڈی ایم اے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مکمل تیار ہے، پی ڈی ایم اے