Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آسٹریلیا کی کلیئر پولوسک کا بڑا اعزاز، 144 سال بعد پہلی بار خاتون فورتھ امپائر مقرر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : ٹیسٹ کرکٹ کی 144 سالہ تاریخ میں پہلی بار خاتون ریفری کی بطور فورتھ امپائر میچ میں امتحان شروع ہو گیا، آسٹریلیا کی کلیئر پولوسک کو بھارت کے خلاف سیریز میں خدمات کا اعزاز حاصل کر لیا۔

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں تاریخ رقم ہو گئی، طویل دورانیے کی کرکٹ میں ایک سو چوالیس سال بعد پہلی بار خاتون ریفری بطور فورتھ امپائر مقرر کی گئی ہیں، بتیس سالہ کلیئر پولوسک کو بڑا اعزاز مل گیا، اس پر انہیں آئی سی سی کی طرف سے بھی مبارکباد کا پیغام دیا گیا۔

اس سے پہلے کلیئر پولوسک ہی ویمن کے ون ڈے اور ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کر چکی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.