Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جہاز کے انجن میں خرابی، بلاول کی کراچی سے کوئٹہ روانگی میں کچھ تاخیر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : کراچی میں جہاز کے انجن میں خرابی کے باعث بلاول بھٹو کو آف لوڈ کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری کے ساتھ یکجہتی کیلئے کوئٹہ جا رہے تھے، جہاز کے انجن میں خرابی کے باعث آف لوڈ کیا گیا۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی ساتھ ہیں، روانگی کیلئے متبادل انتظامات کر رہے ہیں، ہزارہ برادری کے ساتھ یکجہتی کیلئے دھرنے میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.