اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد قومی کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتر کارکردگی پیش کرنے کیلئے ہنر اور حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے ، نیوزی لینڈ میں ٹیم کی کارکردگی بدترین تھی۔
مشرق مزید