Get real time updates directly on you device, subscribe now.
پیانگ یانگ : اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تقریباً تمام شعبوں میں ملکی اقتصادی ترقی کا منصوبہ بری طرح ناکام ہوا ۔چیلنجز پر یقینی اور تیزی سے قابو پانے کا راستہ یہی ہے کہ ہم خود اعتمادی اور طاقت سے ہر ممکن کوشش کریں۔