Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

خواتین کو کبھی فحش لباس پہننے کی ترغیب نہیں دی :عائشہ عمر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  اداکارہ کے سٹائل ایوارڈ میں پہنے گئے لباس پر انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑرہاہے ۔ ایک صارف نے کہاکہ اگر آپ ایسے ملبوسات پہن کر خواتین کے حقوق اور ان کے لئے آواز اٹھا نے کی بات کرتی ہیں تو آپ عورت نہیں کہلائی جاسکتیں جس پر اداکارہ نے جوا ب دیتے ہوئے لکھاکہ انہوں نے کبھی خواتین کو فحش لباس پہننے کی ترغیب نہیں دی اور انہوں نے جو لباس پہنا وہ اسے پروموٹ نہیں کررہیں اور نہ ہی انہوں نے اس لباس کی تشہیر کرنے کیلئے کوئی معاوضہ لیا ہے بلکہ یہ ان کا تحفہ تھا جو وہ کسی خاص دن پر پہننا چاہتی تھیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.