اسلام آباد : مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سمیع خان نے بتایا کہ وہ 2020 میں پروڈکشن اور ہدایتکاری کے میدان میں قدم رکھنے والے تھے لیکن کورونا وائرس کے بحران کی وجہ سے ان کے پلان کو بریک لگ گئی۔انہوں نے کہا کہ اللہ کے ہر کام میں بہتری ہی ہوتی ہے اور یہ وقت زندہ رہنے کا ہے تجربہ کرنے کا نہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ جب حالات بہتر ہوں گے تو میں بھی چاہوں گا کہ ہدایتکاری کی طرف جاؤں اور کچھ ایسا کام کروں جو دوسرے نہ کر پا رہے ہوں۔
مشرق مزید