Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے بجلی کے منصوبے تعطل کا شکار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد: غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے بجلی کے زیادہ تر منصوبے سست رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں جس کے نتیجے میں غیر ملکی فنڈز کی ادائیگی روک دی گئی ہے۔

قومی رابطہ کمیٹی برائے غیر ملکی فنڈڈ منصوبے (این سی سی ایف ایف پی) نے تشویش ظاہر کی کہ توانائی کے شعبے میں 14 میں سے 8 منصوبے ’مسئلہ‘ یا ’جزوی طور پر اطمینان بخش‘ بن گئے ہیں۔

ان منصوبوں کے لیے غیر ملکی قرض دینے والی ایجنسیوں اور دوطرفہ قرض دہندگان کے ذریعے مجموعی 3 ارب 42 کروڑ ڈالر فنڈز حاصل ہونے تھے تاہم متعلقہ حکام کی جانب سے سست پیشرفت کی وجہ سے 3 ارب 3 کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم فراہم نہیں کی جاسکی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.