Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جہانگیر ترین کا چینی بحران کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے چینی بحران کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا جے ڈی ڈبلیو گروپ چینی کی قلت ختم کرنے اور قیمت میں کمی لانے کے لیے حکومت سے ہر ممکن تعاون کرے گا۔

جہانگیر ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ جے ڈبلیو شوگر ملز حکومت پنجاب کے 10 نومبر کو گنے کی کرشنگ شروع کرنے کے فیصلے کے خلاف کسی بھی عدالتی پٹیشن کا حصہ نہیں، میری تمام 6 شوگر ملز، بشمول ان کے جو سندھ میں واقع ہیں، 10 نومبر سے کرشنگ کا آغاز کر دیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.