Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے 299 پاکستانی باشندے تفتان انتظامیہ کے حوا لے کر دئیے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

دالبندین ( این این آئی)پاک ایران سرحد سے ایرانی حکام نے 299 پاکستانی باشندے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ایران میں غیر قانونی طریقے سے جانے والے 299 پاکستانی باشندوں کو سرحدی فورسز کے حوالے کردیا محکمہ صحت کے اہلکاروں نے کرونا وائرس کے پیش نظر اسکریننگ کے بعد تفتان لیویز تھانہ منتقل کردیا زیادہ تر انکا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا جاتا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.