کراچی : بینک کو اس کی سرمایہ کاری بینکاری کی کارکردگی اور بلیو چپ کارپوریٹ کمپنیوں کو مشاورتی خدمات مہیا کرنے کے اعتراف میں بہترین کارپوریٹ فنانس ادارے کے طور پر بھی تسلیم کیا گیا ہے ۔ میزان بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسرعرفان صدیقی اور ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام نے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضاباقر سے ایوارڈز وصول کیے ۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ ہمیں سی ایف اے سوسائٹی کی جانب سے یہ ایوارڈ زملنے پر فخر ہے ۔
مشرق مزید