Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انٹربینک میں ڈالر 10پیسے سستا،سونا700روپے مہنگا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :   انٹربینک میں ڈالر کی قدرگھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا ،ادھر سونے کی فی تولہ قیمت میں700روپے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا ،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں ڈالر10پیسے کی کمی سے 164.50روپے پر آ گیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 164.90روپے پر مستحکم رہا،یورو20پیسے کی کمی سے 193.75روپے کا ہوگیاجب کہ برطانوی پاؤنڈ 50پیسے کے اضافے سے 14روپے پر جاپہنچا،دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا6ڈالر کے اضافے سے 1906ڈالرفی اونس کا ہوگیا،بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا700روپے کے اضافے سے ایک لاکھ12ہزار500 اور دس گرام 600روپے کے اضافے سے 96ہزار450روپے پر جاپہنچاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1200روپے کی سطح پر مستحکم رہی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.