Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انڈر 19کرکٹرز کی کورونا وائرس ٹیسٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  (اسپورٹس ڈیسک)  جن کو منفی نتائج کی صورت میں آج بائیو سیکیور ببل کا حصہ بنا لیا جائے گا۔واضح رہے کہ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز میں شامل جن 119جونیئر کرکٹرز اور میچ آفیشلز کے ٹیسٹ ہفتے کو ہوئے تھے ان میں سے تمام کا نتیجہ منفی آیا ہے ۔کرکٹرز اور ان کے والدین کی آسانی کے پیش نظر کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ ان کے سینٹرل اسٹیشنز پر ہی کرائے گئے جو کہ پی سی لاہور اور مریدکے کنٹری کلب میں قائم ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.