Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کرپشن :مالدیپ کے سابق نائب صدرکو20سال قید

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مالی(رائٹر) رائٹر کے مطابق عدالت نے احمد ادیب پر غبن ، منی لانڈرنگ اور سرکاری اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا۔ موجودہ حکومت کے بنائے گئے اثاثہ بازیابی کمیشن کے مطابق ، نائب صدرپرالزام تھا کہ انہوں نے جزیروں کو مارکیٹ قیمت سے کم پر فروخت کیا ، جس سے حکومت کو 925 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا۔احمد ادیب نے عدالت کو دیئے گئے ایک بیان میں کہا کہ وہ رقم کی وصولی کے لئے تعاون پر تیار ہیں۔ نائب صدرسزا

Leave A Reply

Your email address will not be published.