Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کارٹنگ چیمپئن فائنل، حریف ڈرائیور کا راستہ روکنے کیلئے بمپر پھینکنے والے کوربیری پر تاحیات پابندی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کارٹنگ ورلڈ چیمپئن کے فائنل میں حریف ڈرائیور کا راستہ روکنے کے لیے ٹریک پر بمپر پھینکنے والے اطالوی ڈرائیور کوربیری پر تاحیات پابندی لگا دی گئی، انتہائی غیر ذمہ دارانہ عمل پر کمنٹریٹر بھی حیران تھے۔

کارٹنگ ورلڈ چیمپئن شپ انتظامیہ نے اطالوی ڈرائیور کوری بیری کے انتہائی غیر زمہ دارانہ ایکشن پر فیصلہ سنا دیا۔ چیس لیپس کی ریس کے نویں چکر پر خوفناک منظر سامنے آیا۔

اطالوی ڈرائیور کوری بیری ہاتھ میں گاڑی کا بمپر پکڑے سڑک کنارے کھڑا نظر آیا، پپنے 23 سالہ حریف ٹونی کارٹ کی گاڑی کو نشانہ بنا کر بمپر پھینک دیا، خوش قسمتی سے نشانہ خطا ہو جانے سے بچ گیا، اطالوی ڈرائیور کے خلاف تحقیقات شروع ہو گئیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.