Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بھارت کو کلبھوشن یادیو کیلئے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد: بھارت کو کلبھوشن یادیو کیلئے وکیل مقرر کرنے کی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو قونصلر رسائی کا ایک اور موقع دینے کا حکم دیا تھا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں لارجر بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس عامر فاروق، جسٹس گل حسن اورنگزیب بھی بنچ میں شامل ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت کو وکیل مقرر کرنے کیلئے مہلت دی تھی۔ عدالت کا گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیتے ہوئے کہنا تھا شفاف ٹرائل کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.