Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

افغان پناہ گزینوں کو امریکہ میں کھانے میں کیا مل رہا ہے؟

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹیکساس( آن لائن)امریکہ  میں موجود افغان پناہ گزین کی جانب سے امریکی انتظامیہ کی جانب سے ملنے والے کھانے کی تصویر شیئر کی ہے۔

تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حامد احمدی کی جانب سے پوسٹ کی گئی ہے،تصویر کے کیپشن میں انکا کہنا تھا کہ میں شکایت نہیں کررہا صرف بتارہا ہوں کہ گزشتہ 12 گھنٹے کے دوران مجھے کھانے میں کیا ملا ہے اور اب اگلا کھانا ہمیں 12 گھنٹے بعد ملے گا۔پناہ گزینوں کی زندگی شاید محفوظ ہوتی ہے مگر آسان اور پسندیدہ نہیں ہوتی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.