Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اسرائیلی جیل سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کے ذریعے فرار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راملہ  : اسرائیلی جیل سے 6 فلسطینی قیدی سرنگ کے ذریعے فرار ہو گئے۔ اسرائیل کے شمال میں واقع جیل سے چھ فلسطینی ایک سرنگ کے راستے فرار ہوئے جو انہوں نے خود کھودی تھی۔ اسرائیلی پولیس فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فرار ہونے والے فلسطینوں کو تلاش کر رہی ہے۔

فرار ہونے والوں میں سے 5 افراد کا تعلق اسلامک جہاد سے ہے اور ایک فتح پارٹی کا سابق کمانڈر رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.